the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
(ایجنسیز)


جکارتا… انڈونیشیا کے انتخابات اگلے ہفتے ہورہے ہیں ،انڈونیشیا میں اس بار ہونے والے انتخابات ماضی میں ہوئے انتخابات سے کچھ مختلف ہیں۔انڈونیشیا میں ہونے جارہے ہیں 9اپریل کو عام انتخابات جو ہیں اس سے پہلے ہوئے انتخابات سے کچھ مختلف کیونکہ اس بار ہر سیاسی جماعت پابند ہے 30فیصد خواتین امیدواروں کو انتخابی میدان میں لانے



کی ،یہی وجہ ہے کہ انتخابی دنگل بھی ہو گیا ہے کچھ رنگین اور گلیمرس،امکان ہے کہ 80 ہزار سے زائد خواتین امیدوار انتخابی جنگ لڑیں گی جن میں ہر شعبہ زندگی کی نمائند گی کے ساتھ ماڈل گرلز بھی شامل ہیں۔دنیا کی تیسری بڑی جمہوریہ میں ہونے والے انتخابات میں خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت سے امید ہے کہ یہ ملک کے سیاسی نظام میں تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.